'Khuda ki Jannat (The Paradise of God)' is a book by Fikr Taunsvi which contains selected humorous satirical essays written by him. Ram Lal Narayan gained fame in the Urdu world under the pen name of Fikr Taunsvi and was considered one of the famous and popular humorists of his time. He wrote a famous and popular column called 'Piyaz Ke Chhilke' continuously and without interruption for twenty years. His humorous and satirical essays not only highlight the tricks of human nature but also express a deep understanding of contemporary social problems and the political and economic forces that are responsible for destruction and degradation in our society.
/
رام لال نارائن نے فکر تونسوی کے قلمی نام سے اردو دنیا میں خوب شہرت پائی اور اپنے وقت کے معروف و مقبول طنز و مزاح نگاروں میں ان کا شمار ہوا۔ انہوں نے پیس سال تک متواتر اور بلا ناغہ 'پیاز کے چھلکے' نامی مشہور و مقبول کالم لکھا۔ ان کے مزاحیہ و طنزیہ مضامین نہ صرف انسانی فطرت کی شعبدہ بازیوں کو اجاگر کرتے ہیں بلکہ عصر حاضر کے سماجی مسائل اور ان سیاسی و اقتصادی طاقتوں کی گہری سوجھ بوجھ کا اظہار کرتے ہیں جو ہمارے سماج میں تباہی اور پستی کی ذمہ دار ہیں۔ یہ کتاب 'قبر سے واپسی' فکر تونسوی کے منتخب مزاحیہ طنزیہ مضامین پر مشتمل ہے۔