Muslims are the first major minority community in India. Muslim scholars and intellectuals in different areas and fields have played an active and dynamic role for the betterment and development of Muslim society. And with their thoughts and actions, they have also been doing reform and awareness work in the Muslim society. This book "Daanishvaraan-e-Hind: Hayaat aur Khidmaat - Part-1 (Indian Scholars - Life and Services)" introduces the lives and services of some of the prominent scholars and intellectuals of India who have performed the duty of guiding the public in various fields.
/
ہندوستان میں مسلمانوں کا شمار پہلے بڑے اقلیتی طبقے کے طور پر ہوتا ہے۔ مختلف علاقوں اور میدانوں میں مسلم علماء اور دانشوروں نے مسلم سماج کی بہتری اور ترقی کی خاطر ایک سرگرم اور متحرک کردار ادا کیا ہے۔ اور اپنے افکار اور اعمال سے مسلم معاشرہ میں اصلاح اور بیداری کے کام بھی انجام دیتے رہے ہیں۔ یہ کتاب ہندوستان کے ایسے ہی چند ممتاز علما اور دانشوروں کی حیات اور خدمات سے متعارف کرواتی ہے جنہوں نے مختلف شعبوں میں عوام کی بھلائی اور رہنمائی کا فریضہ نبھایا۔