Journalism in a sense also sets history. The history of each period should be preserved both in paper and digital form through the input of subject matter experts in each language to facilitate fair research by future researchers. The book "Urdu Sahafat ke Shah-savaar (The experts of Urdu Journalism)" offers an inside look at the professional lives and diverse technical facets of a select group of journalists from the two centuries of Urdu journalism history who have made a name for themselves in this challenging sector in one way or another.
/
صحافت ایک معنی میں تاریخ بھی مرتب کرتی ہے۔ ہر زمانے کی تاریخ کو، ہر زبان کے موضوعاتی میدان کے ماہرین کے نقاط نظر کے ذریعے کاغذی اور ڈیجیٹل طریقے سے محفوظ کیا جانا چاہیے تاکہ مستقبل کے محققین کو منصفانہ تحقیق میں آسانی ہو۔ یہ کتاب "اردو صحافت کے شہ سوار" اردو صحافت کے دو صد سالہ دور کے ان چنندہ ماہرین کی شخصیات و فن کے مختلف و متنوع گوشوں کو عیاں کرتی ہے جنہوں نے اس میدانِ خارزار میں کسی نہ کسی حوالے سے اور کسی نہ کسی دور میں اپنی شناخت قائم کی ہے۔