Ruthlessness or pitilessness is a great sin and a great crime that causes separation in relationships and ends relationships. It fosters distance by creating animosity and enmity. By removing affection and love, the distance from the mercy of Allah and the entry into Paradise is hindered. Heartlessness is one of the issues that have spread in Muslim society. Especially in today's era, in which materialism has increased and visits to relatives have decreased.
/
قطع رحمی بہت بڑا گناہ اور عظیم جرم ہے جو رابطوں میں جدائی کا ذریعہ بنتی ہے اور تعلقات کو ختم کر دیتی ہے۔ عداوت اور دُشمنی پیدا کر کے دُوری کو پروان چڑھاتی ہے۔ اُلفت و محبت کو زائل کر کے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دُوری اور جنت میں داخلے میں رکاوٹ بنتی ہے۔ قطع رحمی اُن امور میں سے ہے جو مسلمانوں کے معاشرے میں پھیل چکے ہیں۔ خصوصاً عصرِ حاضر میں جس میں مادّی سرکشی بڑھی ہوئی ہے اور رشتہ داروں کے پاس آنا جانا کم ہو چکا ہے۔