Paradise is the abode of blessings and the blessings of Paradise are perfection. When we read about these great blessings, we do not understand which blessing should be placed in which level, because every blessing there is such that it cannot be called small. One of the great blessings of Paradise is the peaceful and loving pure society of the best people who reach it. In this book, the highlights of that society and life of Paradise are presented.
/
جنت نعمتوں کا گھر ہے اور جنت کی نعمتیں کمال ہیں۔ جب ہم ان عظیم الشان نعمتوں کے بارے میں پڑھتے ہیں تو سمجھ میں نہیں آتا کہ کس نعمت کو کس درجے میں رکھا جائے کیونکہ وہاں تو ہر نعمت ہی ایسی ہے کہ جسے چھوٹا نہیں کہا جا سکتا۔ جنت کی انہی بے مثال اور باکمال نعمتوں میں سے ایک بہت ہی بڑی نعمت وہاں پہنچنے والے بہترین انسانوں کا امن و محبت والا پاکیزہ معاشرہ ہے۔ اس کتاب میں جنت کے اسی معاشرے اور زندگی کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔