Love for Muhammad, the last prophet of Islam, is part of every Muslim's faith. Muhammad lighted the candle of life in this world, Muhammad gave life system to the whole universe and the status of the universe was raised by his teachings. Muslims dedicated to the love of Muhammad have always sacrificed their lives to protect the sanctity of the Prophet and will continue to do so.
/
اسلام کے آخری نبی محمد سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ محمد نے اس دنیا میں زندگی کی شمع روشن کی، پوری کائنات کو محمد نے جینے کے لیے نظام حیات دیا اور آپ کے دم قدم سے کائنات کا درجہ بلند ہوا۔ حبِ محمد کے ایمانی جذبے سے سرشار مسلمانوں نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر حرمتِ رسول کا تحفظ کیا ہے اور تاقیامت کرتے رہیں گے۔