Shaukat Thanvi is the name of a multi-faceted personality who never gets tired, never slows down and never sits still. He continued to work with the pen throughout his life and added significantly to the capital of Urdu literature. He was not only successful in the prose field of satire, but he also wrote satirical and humorous poetry and gained a lot of fame in this field as well. This book "Gham Ghalat (Grief is wrong)" contains his humorous and satirical poems.
/
شوکت تھانوی ایک ایسی کثیر الجہت شخصیت کا نام ہے جس نے نہ کبھی تھکنا جانا، نہ سستانا اور نہ ہی ایک جگہ بیٹھ جانا۔ وہ تاحیات قلم کی مزدوری کرتے اور اردو ادب کے سرمائے میں قابل قدر اضافہ کرتے رہے۔ طنز و مزاح کے نثری میدان میں ہی وہ کامیاب نہیں رہے بلکہ انہوں نے طنزیہ اور مزاحیہ شاعری بھی کی ہے اور اس میدان میں بھی کافی مشہوری حاصل کی۔ یہ کتاب ان کے طنزیہ و مزاحیہ نظموں پر مشتمل ہے۔