Since Ghalib's death, Ghalib's poetry, Ghalib's understanding, Ghalib's criticism and Ghalib's research have continued. Regarding the understanding of Ghalib so far, apart from Hali, many famous writers and researchers have tried to read and derive the meaning of Ghalib in their own way. This book is a link in the same chain of 'Ghalib Shanasi'.
/
غالب کے انتقال کے بعد سے اب تک غالب شناسی ، غالب فہمی، غالب تنقید اور غالب تحقیق کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ غالب کی افہام و تفہیم کے حوالے سے اب تک حالی کے علاوہ عبدالرحمٰن بجنوری ، نظم طبا طبائی ، بیخود دہلوی ، سہا مجددی ،حسرت موہانی ، خلیفہ عبدالحکیم ، نیاز فتح پوری، آل احمد سرور، مولانا امتیاز علی خاں عرشی، خورشید الاسلام ، مجنوں گورکھپوری ، کالیداس گپتا رضا، شمس الرحمٰن فاروقی نے غالب کو اپنے اپنے طور پر پڑھنے اور معنی اخذ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب غالب شناسی کے اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔