Urdu language and narration, dialogues and songs used in hindi or bollywood films have given Indian films such a place that even today when people listen to these songs, they cannot remain without enjoyment. This book presents an interesting research and critical analysis of the personality and art of Indian film lyricists and singers and their film songs.
/
ہندوسانی فلموں میں مستعمل اردو زبان و بیان ، مکالموں اور نغموں نے ہندوستانی فلموں کو وہ مقام عطا کیا ہے کہ آج بھی جب ان نغموں کو لوگ سنتے ہیں تو لطف اندوز ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے۔ اس کتاب میں ہندوستانی فلموں کے نغمہ نگاروں اور گلوکاروں کی شخصیت اور فن اور ان کی فلموں کے نغموں کا ایک دلچسپ تحقیقی اور تنقیدی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔