Persian is an Iranian language that is the Indo-Iranian branch of Indo-European languages. This language is characterized by being spoken in Iran, Afghanistan, Uzbekistan and Tajikistan. Because of the beautiful words of the Persian language, it is also known as the language of poetry. This language is very reliable for describing colorful life and emotions. To understand any language, it is very important to know its basic principles and rules. A person cannot fully master a language until he has mastered the basic rules of that language. This book explains the basic principles and rules of Persian language in an easy to understand way.
/
فارسی ایک ایرانی زبان ہے جو ہند و یورپی زبانوں کی ہند-ایرانی شاخ ہے۔ اس زبان کی خصوصیت ہے کہ یہ ایران، افغانستان، ازبیکستان اور تاجکستان میں بولی جاتی ہے۔ فارسی زبان کے خوبصورت لفظوں کی وجہ سے اس کو شاعری کی زبان کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یہ زبان رنگین زندگی اور جذبات کو بیان کرنے کے لئے بہت معتبر ہے۔ کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔ کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔ یہ کتاب فارسی زبان کے بنیادی اصول و قواعد کو آسان فہم انداز میں بیان کرتی ہے۔