Bahrupiya is a humorous Urdu Novel written by renown humorist Shaukat Thanvi.
شوکت تھانوی کی مشہور تصانیف میں "بار خاطر، بہروپیا، دنیائے تبسم، مسکراہٹیں، بیگم بادشاہ غلام، بیوی، کائنات تبسم، خواہ مخواہ، مابدولت، کچھ یادیں کچھ باتیں اور خبطی" خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔