Aainey: (Short Stories)
Book

Aainey: (Short Stories)

(Write a Review)
Paperback
$33.99

Aainey is a collection of 8 humorous and satirical short stories written by renown Urdu writer Sirajuddin Zafar.


طنز نگاری ادب کی ایک حیثیت سے آخری منزل ہے۔ سراج الدین ظفر نے "تمت بالخیر" سے "بسم اللہ" فرمائی ہے۔ انجام سے آغاز کا کام لیا ہے۔ اس جراتِ رندانہ پر ہنسنے کے بجائے ہم کو اس کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے اردو میں روسی، فرانسیسی یا انگریزی مزاح پیش کرنے کی کوشش نہیں کی ہے بلکہ ان کے مزاح کی روح خالص ہندوستانی ہے۔ ان کے مضامین میں جو برجستگی، جو تازگی اور جو بےقرار شوخی نظر آتی ہے وہ ان کی صلاحیتوں کی آئینہ دار ہے۔ ان کے طرزِ تحریر کی شگفتگی، برجستگی اور مزاحیہ سلیقہ سے انکار ممکن نہیں۔


Paperback
$33.99
© 1999 – 2024 DiscountMags.com All rights reserved.