Rasheed Ahmad Siddiqui is a well-known and popular modern Urdu prose writer and satirist. There is no sense of bitterness and venom in his sarcasm. He use a lot of small phrases. His art is not mundane, but deep and profound. He has ridiculed every aspect of life. The themes of his humor are varied and colorful. This book "Shaitaan ki Aant (Devil's gut)" contains his selected satirical humorous essays.
/
رشید احمد صدیقی جدید اردو نثر کے معروف و مقبول ادیب اور طنز نگار رہے ہیں۔ ان کے طنز میں تلخی اور زہرناکی کا احساس نہیں ہوتا۔ وہ چھوٹے چھوٹے فقروں سے بہت کام لیتے ہیں۔ ان کے فن میں عامیانہ پن نہیں بلکہ گہرائی اور گیرائی کا بول بالا ہے۔ انھوں نے زندگی کے ہر پہلو کو اپنے طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے مزاح کے موضوعات میں تنوّع اور رنگارنگی ہے۔ یہ کتاب ان کے منتخب طنزیہ مزاحیہ مضامین پر مشتمل ہے۔